جرمنی میں مزدوروں نے کام کے دوران تقریباً 2000 برس قدیم اہم رومی مقام دریافت کر لیا
ماہرین آثارقدیمہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس جگہ کی اصل رومی قبضے کی پہلی صدی سے ملتی ہیں ان سب سے سب سے پرانا ڈھانچہ پتھر کے زینے کا ہے جس کا صرف درمیانی حصہ باقی ہے۔ یہ زینہ پریٹوریم (مقامی گورنر کی سرکاری رہائش گاہ) دریائے رائن کی جانب جاتا تھا۔ تاہم، اس کے سروں کا حتمی طور پر تعین نہیں کیا جا سکا ہے اس حادثاتی دریافت (جو ایل وی آر یہودی میوزیم کی تعمیر کے دوران ہوئی) میں ایک نجی قربان گاہ (جہاں دیوی دیوتاو¿ں کو بلی چڑھائی جاتی تھی)، ایک عمارت کی وسیع بنیادیں اور ایک پتھر کا زینہ شامل تھے