چوہدری عدیل افضل انچارج خدمت مرکز جلالپور جٹاں تعینات

گجرات:چوہدری عدیل افضل انچارج خدمت مرکز جلالپور جٹاں تعینات کر دیئے گئے ہیںبتایا جاتا ہے کہ وہ آج اپنے عہدے کا چار ج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ‘ اس سے قبل وہ تھانہ اے ڈویژن ماڈل پولیس اسٹیشن میں بطور ایس ایچ او تعینات رہے دیگر کئی مقامات پر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں موصوف ایک اچھی شہرت کے حامل آفیسر ہیں آپ کا شمار قابل اور نڈر آفیسرز میں ہوتا ہے امید کی جا رہی ہے کہ چوہدری عدیل افضل کی تعیناتی سے خدمت مرکز سائلین کے مسائل احسن طریقہ سے حل ہوں گے۔