آر پی او گوجرانوالہ کا دورہ گجرات، شہید عمر آفتاب کے گھر آمد

آر پی او گوجرانوالہ نے شہید کنسٹیبل عمر آفتاب کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے شہید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات بھی کی، ان کی خیریت دریافت کی اور شہید کی لازوال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

خاص خبریں