پشاور:ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیاذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیاپی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔