افغان عوام کی طر ف سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف مکمل حمایت

افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت حاصل ہے‘نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیانیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے افغان طالبان ایک ظالم گروہ ہے، ہر ایک ضرب جو ان کے سرپر پڑے خوش آئند ہے۔خدا کا شکر ہے کہ افغان طالبان کا خاتمہ ہو رہا ہے خدا کی زمین سے ظلم کا ختم ہونا ایک عظیم نعمت ہے