نالج کوریڈور کا آغاز:علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے اولین بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے

بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے اولین بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان کی معروف جامعات میں داخلہ لیں گے ہوائی اڈے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ جامعات کے نمائندگان نے طلبہ کا استقبال کیاوزارتِ خارجہ پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنا¶ں کا اظہار کیا گیابنگلہ دیش نالج کوریڈور کا مقصد تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو فروغ دینا ہے اگلے بیچ کے لیے انتخابی عمل جلد شروع کیا جائے گا۔