بارشوں نے پہاڑی علاقوں میں تباہی بچادی ‘ بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف‘ متعدد افراد زخمی

بارشوں نے پہاڑی علاقوں میں تباہی بچادی ہے بنوں میں میریان روڈ لیڑے پل کے قریب بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں کمسن بہن بھائی جاں بحق جبکہ والدہ زخمی ہوئیں حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیاگوونڈی میران خیل ‘ شانگلہ’ گلگت وغیرہ میں کئی حادثات ہوئے ہیںزخمیوں کا تعلق ضلع اپر دیر سے ہے اور حالت خطرے سے باہر ہے۔