وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاو¿س میں پیش آیا تھاپولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے معروف بزنس مین عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے جوکہ آج دوارن علاج دم توڑ گئے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں شہزاد ٹاو¿ن کے علاقے میں ٹیوٹا موٹرز کے مالک کے قتل ہونے کے واقعے پر وزیر مملکت داخلہ طلال چودری کا ردعمل سامنے آگیا ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی جتنے اندھے قتل ہوئے ہیں ان کو منتقی انجام تک پہنچایا گیا ہے اور مجرمان کو سزائیں دلوائی ہیں انہوں نے کہا کہ اس سال مجموعی طور پر اسلام آباد میں جرائم کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے، اس سنگین واردات کی تحقیقات کرکہ تمام تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھیں گے