خطے کی کشیدہ صورتحال پر وزیراعظم میاں شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی اہم ملاقات

اسلام آباد:خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ملاقات میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیے گئے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں حکومتی وزراءکا وفد بھی شریک ہوا ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی شریک ہوئے دونوں وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبوں میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن سے متعلق حکمت عملی پر بریفنگ دی۔