سابق وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے خلاف گوشواروں اور اثاثوں میں تضاد کا کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیااعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث علی امین گنڈا پور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سماعت 24 فروری کو مقرر کر رکھی تھی۔۔