رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیاسنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کے روز سنگل شفٹ صبح 8 سے ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ میں صبح ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے جبکہ ڈبل شفٹ کیلئے ٹائم مختص کر دیاگیا ہے تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر نئے اوقات لاگو ہوں گے۔