پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد علی رندھاوا کو ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات کر دیا نئے ڈی جی محمد علی رندھاوا کو ڈیجیٹل پاسپورٹ کے نظام فعال بنانے کی ہدایت کی ذمہ داری تفویض کر دی گئی جبکہ حکومت نے سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد چراغ حیدرکے کنٹریکٹ میں تا حکم ثانی توسیع دے دی سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کی افسر خالد ہ بشیر جوائنٹ سیکرٹری تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈویژن تعینات کر دی گئیںاس سے قبل وہ بطور جوائنٹ سیکرٹری کلائمنٹ چینج اینڈ انوائرمنٹ کوآرڈینیشن ڈویڑن خدمات سرانجام دے رہی تھیں