سرگودھا میں ڈاکو انوکھی واردات انجام دیتے ہوئے آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ کوٹ ناجہ کے قریب پیش آیا جہاں قائدآباد سے جانے والے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیاپیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، ٹرانسپورٹ کے کرایے بڑھ گئے، عوام میٹرو اور گرین لائن میں سفر کرنے لگے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوو¿ں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے سرگودھا پولیس کے مطابق آئل ٹینکر کا عملہ ٹائر بدلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران وہاں 2 ڈاکو پہنچ گئے ڈاکوو¿ں نے آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول نکال لیا اور عملے سے نقدی بھی چھین کر فرار ہوگئے