حکومت پاکستان کی جانب سے ائیر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپیسے بڑھ کر342.37 روپے کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ہے جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنزکیکرایوں میں 5 ہزار روپے تک اضافے کاامکان ہے۔