بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اسرائیل حمایت پالیسی ایپسٹین کی وجہ سے تشکیل پائی گئی

نریندر مودی کی اسرائیل کی جانب جھکاو¿ کی پالیسی ایک خفیہ کرپٹ نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کے تحت تشکیل پائی ہے ایک رپورٹ میں دعوی کیاگیا ہے عالمی سطح پر بھارت کی اسرائیل پالیسی سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کی ہدایات پر بنائی گئی جیفری ایپسٹین نے بھارت کی اسرائیل پالیسی میں اسٹریٹجک جھکاو¿ کی تجویز دیامبانی نے مبینہ طور پر جیرڈ کشنر سے اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے لیے اسی نیٹ ورک کا استعمال کیا۔ ایپسٹین نے اپنی سفارتی روابط، اٹلانٹک کونسل اور انٹرنیشنل پیس انسٹی ٹیوٹ جیسے اداروں کے ذریعے پرائیویٹ ڈنرز منعقد کیے تاکہ امبانی کی عالمی ساکھ کو بہتر بنایا جا سکے لیک ہونے والی ای میلز میں انکشاف کیا گیا کہ خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کے لیے متنازع روابط اور خفیہ نیٹ ورکس کا استعمال کیا گیا۔