اسرائیلی فوج کی گاڑی پر فائرنگ ‘ ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے4 افراد شہید ہو گئے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی بچوں کی عمریں 8 سال اور 11 سال ہیںفلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے، شہید فلسطینیوں میں ماں باپ اور ان کے 5 اور 7 سال کے 2 بیٹے شامل ہیںاسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ گاڑی تیزی سے فوجی اہلکاروں کی جانب آرہی تھی اس سے قبل غزہ میں فلسطینی پولیس کی گاڑی پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ ہوا ہے جس سے 8 افراد شہید ہو گئے ہیں۔