حیدرآبادی لخمی سموسے ایک مزیدار نان ویجیٹیرین سنیک ہے جو حیدرآباد کی مشہور ڈش ہے۔ یہ کرسپی سموسے کا ورڑن ہے، جو مٹن یا چکن کے قیمہ اور مصالحوں کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے رمضان میں، جب روزے رکھے جا رہے ہوں، ایسی لذیذ اور خوشبودار لخمے کا مزہ خاص طور پر افطار کے وقت بڑھ جاتا ہے۔ ان لخموں کو تیار کرتے وقت وہی مصالحے ڈالے جاتے ہیں جو حیدرآبادی کھانوں کی پہچان ہیں روزہ دار صحت مند خوراک کا انتخاب کر کے انرجی کو بحال کر سکتے ہیں اسی نوعیت کی ڈشز کرپسی اور مزیدار تو ہوتی ہیں مگر پیاس بڑھاتی ہیں ۔