نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر افراد پر تعلیمی دباو¿ ان کی ذہنی صحت پر گہرے اور طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے حد سے زیادہ دباو¿ نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 سال کی عمر میں جن کو زیادہ تعلیمی دباو¿ کا سامنا تھا ان میں ابتدائی جوانی تک ڈپریشن کا شکار ہونے کے امکانات تھیں تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یہ دباو¿ خود کو نقصان پہنچانے کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بھی منسلک ہے، اور یہ رجحان 24 سال کی عمر تک برقرار رہ سکتا ہے۔