پاکستان میں سالانہ آٹھ ہزار سے زائد بچے کینسر کے موذی مرض کا شکار

قائد کے عظیم ملک میں سالانہ 8 ہزار سے زائد پاکستانی بچے کینسر کا شکار ہوتے ہیں 2026 کے اختتام تک مفت اور معیاری کینسر ادویات کی فراہمی شروع ہوگی۔پاکستان گلوبل پلیٹ فارم میں شامل، خطے کا دوسرا ملک بن گیا، 2030 تک بچوں کی شرح بقا دگنی کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے عالمی ادارہ صحت اور حکومت پاکستان کا اقدام، پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل کر لی گئی یونیسیف ادویات کی خریداری اور پاکستان تک ترسیل کرے گا، عالمی سطح پر ہر سال 4 لاکھ بچے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔