Sun, September 6, 2026 12:56 am

ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیاپارلیمنٹ ہاو¿س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، ایف ایس سی نتائج کے 6 روز بعد ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ شروع ہوں گے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا، پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ن کا کہنا تھا کہ ایف ایس سی اور ایم ڈی کیٹ کے درمیان 6 ماہ کے وقفے سے اکیڈمی مافیا بچوں سے لاکھوں روپے بٹور لیتے ہیں، امیر والدین کے بچے تو مہنگی ٹیوشن فیس دیکر تیاری بھی کر لیتے ہیں فیصلے پر عمل درآمد آنے والے انٹرمیڈیٹ رزلٹ کے ساتھ ہی ہو گا، قبل ازیں ایف ایس سی رزلٹ کے 4 سے 6 ماہ بعد ایم ڈی کیٹ کا امتحان لیا جاتا تھا۔