معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم کو سموسہ کھانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستان کی معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم آج کل رمضان ٹرانسمیشنز کی میزبانی کے باعث خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیںبطور نیوز کاسٹر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی رابعہ انعم بعد ازاں لائیو شوز اور رمضان نشریات کی جانب آگئیںانہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر اور بچے متحدہ عرب امارات میں ہیں اور موجودہ عالمی حالات کے باعث وہ ان کی سلامتی کے حوالے سے شدید فکرمند ہیںتاہم حال ہی میں رابعہ انعم نے ٹک ٹاک پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آرہا ہے ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری معلومات ہے کہ میں آج اس رمضان کا اپنا پہلا سموسہ کھا رہی ہوں کیونکہ میرے انسٹرکٹر بہت سخت ہیں رابعہ انعم نہ صرف میڈیا سے وابستہ ہیں بلکہ کاروبار بھی کرتی ہیں اور اس سلسلے میں اکثر پاکستان اور دبئی کے درمیان سفر میں رہتی ہیںچند روز قبل رمضان نشریات کے دوران رابعہ انعم جذباتی ہوگئیں اور آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکیں۔