چوہدری شجاعت حسین‘ چوہد ری سالک حسین کا معززین کیلئے افطار ڈنر

گجرات:سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ہاو¿س اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں ممتاز صنعتکار مرزا عطاءمحمد، سابق وائس چیئرمین حاجی بشیراحمد، سابق ڈپٹی کنوینئر مصالحتی کمیٹی تھانہ شاہین مرزا رضوان عطائ، حاجی غلام رسول خاور اور این اے 64 کے بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔سیکرٹری ٹو وفاقی وزیر حافظ عقیل جلیل نے مہمانوں کو ویلکم کیا اور چوہدری سالک حسین کی قیادت میں یوسی 8 کے مسائل سنے۔ترقیاتی کام شروع کروانے اور فوری طور پرمسائل کے حل یقین دہانی کروائی۔