خواتین کے سامنے سرعام نازیبا حرکات‘ پولیس نے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا

شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین کے سامنے سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم کی سوشل میڈیا پر خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر نوٹس لے کر ملزم کا سراغ لگایا گیاپولیس نے ملزم کو نارتھ کراچی کے علاقے اجمیر نگری سے گرفتار کیا جس کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی اور ا±س نے حراست کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

خاص خبریں