معروف سیاستدان سپیکر قومی اسمبلی نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ باضابطہ طو رپر منظور کرلیا ہے اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے اختر مینگل آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں