ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے، نیک تمنائیں ساتھ ہیں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیم یو ایس اے کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے میری نیک تمناﺅں سے ٹیم فاتح ہوگی واضح رہے امریکا کی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف 29 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔