اسلام آباد: مکہ معاہدے پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان مکہ معاہدے پر اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔تینوں ممالک کے حکام مکہ معاہدے پر عمل درآمد، باہمی تعاون اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔