تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

پی آئی اے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، سی ای او کا پہلا باضابطہ پیغام جاری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہیملٹن نے ملازمین کے نام اپنا پہلا باضابطہ پیغام جاری کردیا جس میں تمام ملازمین کے لیے کارکردگی دکھانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔سی ای او پی آئی اے ایڈرین ہیملٹن کے مطابق ادارے میں اب ہر ملازم کی کارکردگی کا جائزہ مقررہ اہداف کی بنیاد پر لیا جائے گا۔ سرکاری ادارے سے نجی ایئرلائن میں منتقلی کے لیے کارکردگی پر مبنی کلچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے نظام کے تحت ملازمین کی کارکردگی مقررہ پیمانوں پر جانچی جائے گی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی جبکہ کم کارکردگی والے ملازمین کو کوچنگ فراہم کی جائے گی۔ایڈرین ہیملٹن نے اعلان کیا کہ وہ بطور سی ای او خود بھی نئے پرفارمنس اسیسمنٹ سسٹم کے تحت اپنی کارکردگی کا جائزہ ملازمین کے ساتھ شیئر کریں گے، سی ای او کے مطابق پی آئی اے میں ملازمین کی ترقی، کارکردگی اور ادارے کے اہداف کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کی تیاری جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔