Tue, September 15, 2026 3:18 pm
تازہ ترین خبریں
پیرس: انڈس ہیلتھ ورک کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ گالا ڈنر کا اہتمام، اداکارہ نعمان اعجاز کی خصوصی شرکت جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سعودی قومی دن کی مناسبت سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح لندن: اوورسیز جہلم فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام سول ہسپتال جہلم ڈی ایچ کیو کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 5 کیلئے سیف گارڈز (نگرانی و تحفظ) کے معاہدے پر دستخط اٹلی میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، ڈاکٹر وقاص ندیم نے دس رکنی اطالوی وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ قانونی کارروائی شروع کردی جامع مسجد گلزار حبیب برمنگھم میں پانچواں سالانہ عظیم الشان جلسہ میلاد النبیﷺ کا اہتمام، علماء کرام و عاشقان رسول کی شرکت ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026ء میں پاکستان پویلین کا افتتاح سفیر شفقت علی خان نے کیا مذہبی و سماجی شخصیت چوہدری رفاقت علی کی جانب سے پاکستان سے آئے فنکار افتخار ٹھاکر اور جنید سلیم کے اعزاز میں دعوت

نیٹو کی طیاروں نے لتھوانیا کی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون مار گرایا

لتھوانیا کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کے نیٹو کی طیاروں نے مار گرایا ہے.لتھوانیا کے صدر گیتاناس نوسیدا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایک ڈرون جو ابھی ابھی لتھوانیا کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا اسے نیٹو کے لڑاکا طیاروں نے تباہ کر دیا۔روس کی یوکرین کے خلاف جارحیت کے دوران اس طرح کی تیاری ہمارے خطے کے لیے ضروری ہے۔لیتھوانیا کے قومی ریڈیو ایل آر ٹی نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سینٹر کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈرون، جسے جنوبی لتھوانیا کے گاؤں پراتکونائی کے قریب مار گرایا گیا، دوسرے سب سے بڑے شہر، کوناس کے قریب، پڑوسی ملک بیلاروس سے آیا تھا اور مغرب کی طرف جا رہا تھا۔اس سے قبل دارالحکومت ولنیئس اور آس پاس کے علاقے میں ڈرون الرٹ جاری کیا گیا تھا۔لتھوانیا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ اتحادیوں کے اتحاد اور ردعمل میں عزم کی بہترین مثال ہے. ایک واضح پیغام بھیجتا ہے کہ نیٹو چوکس، پرعزم اور تیار ہے.