کریملن کے ترجمان دمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ روس سب سے بڑے تنازع کو پرامن راستے پر لانے کے لیے تیار ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن خطے کے مختلف رہنماو¿ں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے روس کا مقصد خطے میں استحکام قائم کرنا ہے اور اس حوالے سے سفارتی سطح پر اقدامات جاری رکھے جائیں گے اگر روس کی خدمات درکار ہوئیں تو ماسکو اس بات کے لیے تیار ہے کہ وہ اپنی کوششوں کے ذریعے موجودہ فوجی کشیدگی کو جلد از جلد پرامن حل کی طرف لے جائے یہ امر قابل ذکر ہے کہ عالمی طاقتیں اس بحران کو کم کرنے کے لیے مختلف سفارتی راستے تلاش کر رہی ہیں۔