اسلام آباد: حکومت کی طرف سے کم آمدن والے افراد کو سبسڈی دینے کے لیے ایپ متعارف کرا دی ہے جس کے لے ٹیسٹنگ مراحل پر کام شروع کر دیاگیا ہے اس ایپ کی مد د سے سستا پیٹرول میسر آئیگاذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گاپیٹرول پر سبسڈی ٹو تھری ویلرز گاڑیوں پر دی جائے گی جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ دیگر صارفین تک منتقل کیا جائے گاملک کے 12 ہزار پیٹرول پمپس پر سبسڈی نوزلز مختص کی جائیں گی