اسلام آباد: سپیکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیااس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جس کا شیڈول اب تبدیل کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔