پیرس : پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف کواڈنیٹر چوہدری ریاض پاپا نے اپنے قریبی دوستوں کے اعزاز میں پیرس کے مشہور ڈھابہ ریسٹورئنٹ پر ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں چوہدری شاہین اختر، چوہدری اعظم، چوہدری افضل خونن، چوہدری تاج دین سکھیرا، راجہ اشفاق حسین، چوہدری فضل الٰہی، راجہ منظور حسین جنجوعہ، راجہ اقبال، چوہدری افضال ڈھلُ بنگش، راجہ غفور، چوہدری اقبال اور دیگر شامل تھے۔ سب دوست احباب ٹابہ کے لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوئے اور چوہدری ریاض پاپا کا شکریہ ادا کیا۔