سلاؤ : امسال حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے حجاز مقدس سے واپس برطانیہ آنے والی سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد ظفر نے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی ممبران کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر ایک پُرتکلف دعوت کا اہتمام کیا۔ جس میں میئر آف سلاؤ نے شرکت کی۔