نڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔ میچ شروع ہونے کے کچھ دیر پھر بارش کے باعث میچ روکنا پڑا۔