جنوبی افریقا: مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرڈ

مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے منہ پھر لیا‘ اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وین ڈر ڈوسن نے سوشل میڈیا پر فیصلے سے آگاہ کیا اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز 9 اکتوبر 2018 کو زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیا تھا57 ٹی ٹوئنٹی، 71 ون ڈے اور 18 ٹیسٹ میچز کھیلے آخری بین الاقوامی میچ 16 اگست 2025 کو آسٹریلیا کےخلاف کھیلا تھاوین ڈر ڈوسن کی یہ کارکردگی شائقین کو طویل عرصے تک یاد رہے گی۔