پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن جاری‘رواں سیزن میں پہلی مرتبہ ایونٹ کا حصہ بننے کئی نئے کھلاڑی اپنے آپ کو منوا رہے ہیں وہیں گزشتہ تین چار سالوں میں اسی ایونٹ سے ابھر کر سامنے آنے والے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیںصائم ایوب، عثمان خان اور صاحبزادہ فرحان جیسے کھلاڑی پی ایس ایل سے ہی نکل کر آئے ہیںتینوں کھلاڑیوں نے گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں پاکستان سپر لیگ میں ایک ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔