قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نیوزی لینڈ کے بجائے پاکستان میں علاج کروایا:ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے نیوزی لینڈ کے بجائے لاہور کے مقامی اسپتال میں سرجری کروالی تفصیلات کے مطابق مائیک ہیسن کی کمر میں گلٹی کی شکایت تھی جس کا علاج انہوں نے نیوزی لینڈ کے بجائے لاہور میں کروانے کو ترجیح دی ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد مائیک ہیسن کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا جس کے بعد اب وہ اپریل کے وسط میں واپس نیوزی لینڈ جائیں گے اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ مائیک ہیسن کی سرجری لاہور کے اسپتال میں ہوئی تاہم علاج گاہ کا نام سامنے نہیں آیا ہے

خاص خبریں