ایس پی انویسٹی گیشن گجرات حافظ امتیاز احمد کی ڈی پی او کمپلیکس میں کھلی کچہری

گجرات:ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن گجرات حافظ امتیاز احمد نے ڈی پی او کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

خاص خبریں