پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔محکمہ خزانہ کی جانب سے سمری صوبائی اسمبلی کو ارسال کر دی گئی، جس کے مطابق بجٹ کل دوپہر دو بجے پیش کیا جائے گا۔