رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان کا چاندنظر آگیا،پہلا روزہ جمعرات ہوگا۔چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔دوسری جانب بنگلادیش اور بھارت میں بھی چاند نظر آگیا۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ سعودیہ میں رمضان کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ میں پہلی تراویح ادا کی گئی، لاکھوں زائرین، نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔

خاص خبریں