اسلام آباد: وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کا بحران نہ صرف تیل بلکہ گیس اور فرنس آئل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں کے پر بھی اثر پڑ سکتا ہے شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے عوام کو اس بوجھ سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور کرتے رہیں گے، اگر ہم سب توانائی بچائیں گے تو ملک پر دباو¿ کم ہوگا اور جلد بہتری آئے گی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر جنگ جاری رہتی ہے تو حالات اس سے بھی خراب ہوسکتے ہیں۔