عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈکیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاو¿نڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آگئی نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دینے کی متفرق درخواست دائر کردی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں ہوئی، سزا کیخلاف اپیل پر باضابطہ نوٹس ہی جاری نہیں ہوا، سزا معطلی کی درخواستیں ناقابل سماعت ہیں