ایران حکومت کا اسرائیل میں قیادت کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران نے آپریشن وعدہ صادق کی 48ویں لہر میں اسرائیل میں متعدد اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے حملے میں صیہونی رہنماو¿ں کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حملے تل ابیب اور دیگر اہم مقامات کی طرف کیے گئے اسرائیل کی جانب سے ابھی تک ان حملوں کے دعوو¿ں کی مکمل تصدیق نہیں ہوئی ہے پاسداران انقلاب کے مطابق حملوں کی نئی لہر میں ڈرون اور بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے۔ کہا گیا کہ حملوں کا ہدف اسرائیلی قیادت اور حساس سیکیورٹی مراکز تھے