تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

جی ٹی اے 6 ریلیز ہونے کو تیار، طلبہ کی غیر حاضری روکنے کیلئے اسکولوں کی انوکھی ترکیب

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم ’جی ٹی اے 6‘ کی ریلیز سے قبل برطانیہ کے بعض اسکولوں نے طلبہ کو کلاسز سے غیر حاضر ہونے سے روکنے کے لیے انوکھی پیشکش کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 نومبر کو گیم کی متوقع ریلیز کے باعث خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متعدد طلبہ اسکول جانے کے بجائے گھر پر رہ کر گیم کھیلنے کو ترجیح دیں گے۔اس صورتحال کے پیش نظر شمالی آئرلینڈ کے بیلفاسٹ بوائز ماڈل اسکول نے 19 اور 20 نومبر کو حاضر ہونے والے طلبہ کے لیے قرعہ اندازی کے ذریعے 70 پاؤنڈ مالیت کے گیمنگ گفٹ کارڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔اسکول انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کی حاضری یقینی بنانا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب ان کے ریاضی کے امتحانات بھی جاری ہیں۔اسی طرح انگلینڈ کے سینٹ جانز کیتھولک اسکول نے بھی حاضر ہونے والے طلبہ کے لیے 65 پاؤنڈ کے انعام کی قرعہ اندازی کا اعلان کیا ہے۔