تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

جی ٹی اے 6 کا دنیا بھر میں جنون، ریلیز سے پہلے ہی اربوں ڈالر کما لیے

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم سیریز ’گرینڈ تھیفٹ آٹو‘ کے نئے گیم ’جی ٹی اے 6‘ نے ریلیز سے دو روز قبل ہی مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کر لی۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق مارکیٹ ریسرچ کمپنی سینسر ٹاور نے تخمینہ ظاہر کیا ہے کہ جی ٹی اے 6 کے پیشگی آرڈرز سے اب تک تقریباً ایک ارب 54 کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے جبکہ گیم کی ایک کروڑ 58 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔رپورٹ کے مطابق تقریباً 75 فیصد پیشگی آرڈرز پلے اسٹیشن جبکہ 25 فیصد ایکس باکس کے لیے کیے گئے ہیں۔
جی ٹی اے کی کمپنی ٹیک ٹو نے پیشگی آرڈرز کے حتمی اعدادوشمار جاری نہیں کیے، تاہم کمپنی کے مطابق گیم کی طلب ابتدائی توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔ماہرین کا اندازہ ہے کہ جی ٹی اے 6 رواں سال کے اختتام تک 3 ارب ڈالر کی فروخت کا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔