لاہور:حال ہی میں پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کے بعد ایک دوست کے ہمراہ پارک میںبنائی گئی ایک رومانوی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں فضا علی اپنے شوہر کے ساتھ رومانوی انداز میں مصروف نظر آتی ہیں جب کہ دوست کو نظر انداز کر رہی ہیں فضا علی کو مقبول ڈراموں اور شوز کی بدولت شہرت حاصل ہوئی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنے ناقدین یا ساتھی فنکاروں کو جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں جو ان کے شو کے انداز پر تنقید کرتے ہیں