تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے مشروبات تیار کرنے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اس نظام کی تنصیب اور دیکھ بھال کے لیے منظور شدہ کمپنیوں کی تعداد بڑھا کر 7 کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کو فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی منظور شدہ کمپنیوں میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن بھی شامل ہے۔متعلقہ صنعتیں الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کے لیے ایف بی آر کی منظور شدہ کسی بھی کمپنی کی خدمات حاصل کرسکیں گی۔ اس نظام کا اطلاق بوتلوں میں فروخت ہونے والے پانی، پیکٹ والے جوس، دودھ اور دیگر مشروبات کی پیداوار پر ہوگاایف بی آر کے مطابق مشروبات تیار کرنے والی تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو نئے احکامات پر عمل درآمد کرنا ہوگا، جبکہ منظور شدہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل نہ ہونے والی صنعتیں بھی اس پابندی سے مستثنیٰ نہیں ہوں گی۔الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے مشروبات کی پیداوار کی نگرانی اور ٹیکس نظام میں شفافیت لانے میں مدد ملے گی۔