رمضان میں صحت مند خوراک انسان کو چاک و چوبند رکھتی ہے ‘ ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ رمضان میں صحت مند خوراک انسان کو چاک و چوبند رکھتی ہے ‘ اس لیے خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے رنگ رنگ چٹیاں ہر خاص و عام ٹیبل پر موجود ہوتی ہیں مگر صحت مندانہ چٹیاں ناگزیر ہوتی ہیں توماہرین کے مطابق ایشیائی ممالک خصوصاً پاک وہند میں کھانوں کی خاص بات ان کے ساتھ پیش کیے جانے والے لوازمات ہیں۔ دسترخوان پر رائتہ سلاد یا چٹنی کے بغیر تو دعوت ہی ادھوری سمجھی جاتی ہے یہ چٹنیاں کسی بھی کھانے کا ذائقہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، مختلف اقسام کی چٹنیاں خاتون خانہ گھر میں ہی باآسانی تیارکرسکتی ہیںرمضان المبارک میں تلی ہوئی اشیا کھانے کا رواج عام ہے سو ان چیزوں سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں 8 آسان چٹنیوں کی تراکیب دی جارہی ہیں جو گھر پرہی موجود اشیا سے باآسانی تیارکی جاسکتی ہیں‘ناریل کی چٹنی‘دھنیے کی چٹنی‘پیاز کی چٹنی‘لہسن کی چٹنی‘ٹماٹر کی چٹنی‘پودینے کی چٹنی‘املی کی چٹنی کھانے میں استعمال کرنی چاہیں