تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

آٹھ سال بعد سینڈ پیپر اسکینڈل پھر زیرِ بحث، کرکٹ آسٹریلیا نے بڑا فیصلہ کرلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے 2018 کے بدنام زمانہ سینڈ پیپر اسکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کو اپنے تجربات اور واقعات سے متعلق مؤقف پیش کرنے کے لیے ایک آزاد فورم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری چیئرمین ڈیوڈ بون اور چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرینبرگ نے ہوبارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران اس فیصلے کی تصدیق کی۔فورم کی کارروائی خفیہ رکھی جائے گی اور 2018 کے دورہ جنوبی افریقا میں شامل افراد اپنی مرضی سے شرکت کر سکیں گے۔ٹوڈ گرینبرگ کے مطابق ابتدائی تحقیقات دوبارہ نہیں کھولی جائیں گی اور نہ ہی انہیں عوام کے سامنے لایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کھیلنے والے 11 میں سے صرف آٹھ کھلاڑیوں کے انٹرویوز کیے گئے تھے۔فورم کی سربراہی کے لیے آزاد شخصیت، ممکنہ طور پر سابق جج یا کنگز کونسل مقرر کیا جائے گا۔یہ پیشرفت عثمان خواجہ کی سوانح عمری میں کیے گئے انکشافات کے بعد سامنے آئی ہے جن کی ڈیوڈ وارنر نے بھی حمایت کی،جبکہ پیٹ کمنز نے ان دعوؤں کو مسترد کیا تھا۔سابق فاسٹ بولر چاڈ سائرز نے بھی خواجہ کے مؤقف کی تائید کی۔خواجہ نے فورم کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے شفافیت پر سوالات اٹھائے جبکہ وارنر نے کہا کہ معاملہ مزید سزاؤں کا نہیں بلکہ جوابدہی اور حقائق سامنے لانے کا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ماضی کو دوبارہ کھولنا نہیں بلکہ آسٹریلوی کرکٹ میں اعتماد اور اتحاد بحال کرنا ہے۔