تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

باسکٹ بال میچ کے دوران معروف گلوکار نے کم عمر مداح کو ایک لاکھ ڈالر انعام میں دے دیے

کینیڈین گلوکار اور عالمی شہرت یافتہ ریپر ڈریک نے ٹورنٹو ریپٹرز کی خصوصی تقریب ’او وی او نائٹ‘ کے دوران ایک کم عمر مداح اور اس کی والدہ کو ایک لاکھ امریکی ڈالر کا تحفہ دے کر سب کے دل جیت لیے۔این بی اے میچ کے دوران ٹائم آؤٹ میں ڈریک نے اچانک ماں بیٹے کو یہ خوشخبری سنائی جس پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین بھی حیران رہ گئے۔اس کے علاوہ دونوں کو ٹیم کے ایک میچ کے لیے کورٹ سائیڈ نشستیں بھی دی گئیں۔اس خوبصورت لمحے کی ویڈیو اسپورٹس نیٹ ورک نے بھی شیئر کی جس کے بعد یہ واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ڈریک کی اس فیاضی نے ایک عام باسکٹ بال میچ کو اس خاندان کے لیے ناقابلِ فراموش بنا دیا۔شائقین کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تقریبات صرف میدان میں ہونے والی کارکردگی ہی نہیں بلکہ ایسے یادگار اور خوشگوار لمحات کی وجہ سے بھی خاص بن جاتی ہیں۔ڈریک ٹورنٹو ریپٹرز کے بڑے مداح ہیں اور اس سے قبل بھی ٹیم کی حمایت میں مختلف مواقع پر نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔